Viewing entries tagged
Dua for Anger

1 Comment

Anger & Its Remedy

By:  Fauzia Raza

"غصہ" انسان کو کمزور کر دیتا ہے، اور انسان کچھ سوچنے سمجھنے کے قابل نہیں رہتا، یہاں تک کہ اسے اتنا ہوش بھی نہیں رہتا کہ وہ کہ کیا رہا ہے، اس کے آس پاس کون کھڑا ہے اور اس کی باتوں کے اثرات دوسروں پر کیا اثر ڈال رہے ہیں۔۔

"غصہ" کرنے والا انسان سب کچھ بھول کر صرف یہ سوچ رہا ہوتا ہے کہ وہ راہ راست پر ہے، جو وہ کر رہا ہے صحیح کر رہا ہے۔ وہ اپنی بات کو منوانے کی خاطر کچھ بھی کر سکتا ہے۔

"غصہ" انسان کو اپنی انا کی جانب بھی راغب کر رہا ہوتا ہے اور غصے میں آکر اپنےآپے سے باہر بھی ہورہا ہوتا ہے یعنی اپنی حدیں پار کر رہا ہوتا ہے۔۔

جبکہ قرآن تو ہمیں یہ سبق یاد دلاتا ہے کہ:

"آللہ تعالی حدوں سے گزر جانے والوں کو پسند نہیں فرماتے۔"

 ان سب باتوں سے یہ نتیجہ نکلا کہ شیطان، انسان کا کھلا دشمن ہےاور وہ انسان کو غصے کے زریعے کمزور کر کے گناہ کرواتا ہے۔

  :علاج

أعوذ بالله من الشيطان الرجيم


Anger:

Anger drains the energy out of a person and makes them unable to think of anything else. 

They are unable to think about what they are saying or whether they hurt those around them. They can not understand the kind of effect they leave on others in their anger.

Anger deludes a person into justifying their actions and will cause them to do anything to make their argument correct. 

Anger also reveals a person's ego as they cross their limits.

Instead of anger, Quran teaches us,

"Allah doesn't like those who cross their limits ".

Essentially, Shaitaan is humankind's biggest enemy by making a person weak through their anger that leads to bad deeds.

Cure:

Aoodu Billahi Minashaitan Nirrajeem❤🙏

1 Comment