By:  Fauzia Raza

اگر کھانوں سی بچنا ہو تو 

روزہ رکھ لو

اگر عملوں میں جچنا ہو تو

روزہ رکھ لو

 اگر گناہوں سے بچنا ہو تو

روزہ رکھ لو

اگر دلوں میں بسنا ہو تو 

روزہ رکھ لو

اگر نظروں سے بچنا ہو تو 

روزہ رکھ لو

اگر آداوں سے بچنا ہو تو

روزہ رکھ لو

 اگر خطاؤں سے بچنا ہو تو

روزہ رکھ لو

اگر آنگاروں سے بچنا ہو تو

روزہ رکھ لو

 اگر انجاموں سے بچنا ہو تو

روزہ رکھ لو

اگر بیماریوں سے بچنا ہو تو

روزہ رکھ لو

اگر لڑائیوں سے بچنا ہو تو

روزہ رکھ لو

اگر جھگڑوں سے بچنا ہو تو

روزہ رکھ لو

اگر برائیوں سے بچنا ہو تو

روزہ رکھ لو

غرضیکہ۔۔

 اگر آللہ کو پانا ہو تو

روزہ رکھ لو

اگر عبادتوں کو سجانا ہو تو

روزہ رکھ لو

اگر جنت کو پانا ہو تو 

روزہ رکھ لو

Comment