By: Sr. Fauzia Raza


 

انا لله وانا اليه راجعون

آج انیس سال بیت گئے

ابو آپ اب بھی زندہ ہیں

مردہ کتنے ہو گئے

ابو آپ اب بھی زندہ ہیں

ساتھ سب کا چھوڑ گئے

ابو آپ اب بھی زندہ ہیں 

یادوں میں بس کھو گئے

ابو آپ اب بھی زندہ ہیں

نظروں سے اوجھل ہو گئے

ابو آپ اب بھی زندہ ہیں

دلوں میں سموں گئے

ابو آپ اب بھی زندہ ہیں

اخلاق پیچھے چھوڑ گئے

ابو آپ اب بھی زندہ ہیں

انداز پیچھے چھوڑ گئے

ابو آپ اب بھی زندہ ہیں

پیارے ابو آپ مرے نہیں

آج بھی ہم میں زندہ ہیں

ہماری سانسوں، ہمارے کاموں

ہماری باتوں میں تابندہ ہیں

جنت کی ٹھنڈی ہواؤں میں چلے تو گئے

مگرہماری آخری سانس تک ہم میں زندہ ہیں۔۔۔

 

إنشاءالله جنةالفردوس!!

آمين يارب العالمين !!

 

1 Comment